فهرس الكتاب
الصفحة 1798 من 5274
1798 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ الصُّبَيُّ بْنُ مَعْبَدٍ أَهْلَلْتُ بِهِمَا مَعًا فَقَالَ عُمَرُ هُدِيتَ لِسُنَّةِ نَبِيِّكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابووائل بیان کرتے کہ جناب صبی بن معبد نے کہا میں نے حج اور عمرے دونوں کا اکٹھے ہی تلبیہ کہا ہے تو سیدنا عمر بن خطاب ؓ نے کہا تمہیں اپنے نبی کریم ﷺ کے طریقے کی ہدایت ملی ہے ۔
حجم الخط: