فهرس الكتاب

الصفحة 1848 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: محرم کون سے جانور قتل کر سکتا ہے؟

1848 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي نُعْمٍ الْبَجَلِيُّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَمَّا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ قَالَ الْحَيَّةُ وَالْعَقْرَبُ وَالْفُوَيْسِقَةُ وَيَرْمِي الْغُرَابَ وَلَا يَقْتُلُهُ وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ وَالْحِدَأَةُ وَالسَّبُعُ الْعَادِي

سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا کہ محرم کون سے جانور قتل کر سکتا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا " سانپ ، بچھو ، چوہا ، کوے کو پتھر مارے قتل نہ کرے ، کاٹنے والا کتا ، چیل اور ہر حملہ آور درندہ ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت