فهرس الكتاب

الصفحة 1896 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: قارن کا طواف

1896 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِينَ كَانُوا مَعَهُ لَمْ يَطُوفُوا حَتَّى رَمَوْا الْجَمْرَةَ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا کا بیان ہے کہ اصحاب رسول اللہ ﷺ جو آپ ﷺ کے ساتھ تھے انہوں نے جمرہ کو کنکریاں مارنے کے بعد ہی طواف کیا تھا ۔

یہ روایت گزشتہ حدیث (1781) کا ایک حصہ ہے۔اور اس سے مُراد بیت اللہ کاطواف ہے۔جوقرآن والوں نے کیا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت