فهرس الكتاب
الصفحة 190 من 5274
190 حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْتَهَشَ مِنْ كَتِفٍ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.
سیدنا ابن عباس ؓا سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے دستی کا گوشت دانتوں سے نوچ کر کھایا ، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ۔
دانتوں سےنوچ کرکھاناسنت ہےاورلذت کاباعث بھی۔
حجم الخط: