فهرس الكتاب
الصفحة 1916 من 5274
1916 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ الْحَيِّ عَنْ أَبِيهِ نُبَيْطٍ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِعَرَفَةَ عَلَى بَعِيرٍ أَحْمَرَ يَخْطُبُ
سلمہ بن نبیط اپنے قبیلہ کے ایک شخص سے وہ اس کے والد نبیط ؓ سے روایت کرتا ہے کہ اس نے نبی کریم ﷺ کو عرفات میں وقوف کیے ہوئے دیکھا ۔ آپ ﷺ سرخ اونٹ پر خطبہ دے رہے تھے ۔
حجم الخط: