کتاب کا نام: سنن ابی داؤد - مصنف: ابو داؤد سلیمان بن اشعث الازدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2016ء الموافق ۱۴۳۷ھ - مترجم: الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
باب: عرفات میں خطبہ کا بیان
1918 حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ أَبُو عَمْرٍو عَنْ الْعَدَّاءِ بْنِ خَالِدٍ بِمَعْنَاهُ
عبدالمجید ابوعمرو نے عداء بن خالد سے روایت کی اور مذکورہ بالا کے ہم معنی بیان کیا ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.