فهرس الكتاب

الصفحة 1942 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: مزدلفہ سے روانگی میں جلدی کرنا

1942 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ عَنْ الضَّحَّاكِ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ أَرْسَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأُمِّ سَلَمَةَ لَيْلَةَ النَّحْرِ فَرَمَتْ الْجَمْرَةَ قَبْلَ الْفَجْرِ ثُمَّ مَضَتْ فَأَفَاضَتْ وَكَانَ ذَلِكَ الْيَوْمُ الْيَوْمَ الَّذِي يَكُونُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعْنِي عِنْدَهَا

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدہ ام سلمہ ؓا کو نحر والی رات فجر سے پہلے ہی ( منیٰ کی جانب ) بھیج دیا ۔ پس انہوں نے ( طلوع ) فجر سے پہلے ہی جمرہ کو کنکریاں مار لیں پھر وہ چلی گئیں اور طواف افاضہ کر لیا ۔ اور یہ انہی کی باری کا دن تھا کہ رسول اللہ ﷺ ان کے ہاں تھے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت