فهرس الكتاب

الصفحة 1970 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: جمرات کو کنکریاں مارنا

1970 حَدَّثَنَاأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي عَلَى رَاحِلَتِهِ يَوْمَ النَّحْرِ يَقُولُ لِتَأْخُذُوا مَنَاسِكَكُمْ فَإِنِّي لَا أَدْرِي لَعَلِّي لَا أَحُجُّ بَعْدَ حَجَّتِي هَذِهِ

سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ قربانی والے دن اپنی سواری پر سے کنکریاں مار رہے تھے اور فرماتے تھے " مجھ سے اپنے اعمال حج سیکھ لو ، میں نہیں جانتا ، شاید میں اپنے اس حج کے بعد حج نہ کر سکوں ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت