فهرس الكتاب

الصفحة 1972 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: جمرات کو کنکریاں مارنا

1972 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ وَبَرَةَ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ مَتَى أَرْمِي الْجِمَارَ قَالَ إِذَا رَمَى إِمَامُكَ فَارْمِ فَأَعَدْتُ عَلَيْهِ الْمَسْأَلَةَ فَقَالَ كُنَّا نَتَحَيَّنُ زَوَالَ الشَّمْسِ فَإِذَا زَالَتْ الشَّمْسُ رَمَيْنَا

وبرہ ( بن عبدالرحمٰن سلمی ) کہتے ہیں ، میں نے سیدنا ابن عمر ؓ سے پوچھا کہ میں کس وقت جمرات کو کنکریاں ماروں ؟ انہوں نے کہا: جب تمہارا امام مارے تم بھی مار لو ۔ میں نے اپنا سوال دہرایا تو بولے ہم سورج ڈھلنے کا انتظار کیا کرتے تھے ۔ جب سورج ڈھل جاتا تو رمی کرتے تھے ( قربانی والے دن کے بعد کے ایام میں)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت