فهرس الكتاب
الصفحة 2001 من 5274
2001 حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْمُلْ فِي السَّبْعِ الَّذِي أَفَاضَ فِيهِ
سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنے طواف افاضہ میں رمل نہیں کیا تھا ( آہستہ آہستہ نہیں دوڑے تھے جیسے کہ طواف قدوم میں کیا تھا ۔ )
حجم الخط: