2018 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ وَلَا يُخْتَلَى خَلَاهَا
حضرت ابن عباس ؓ سے اس قصہ میں مروی ہےفرمایا:ولا يُخْتَلَى خَلَاهَا) یعنی اس کی گھاس نہ کاٹی جائے
حدود حرم کے درخت یا گھاس کا کاٹنامنع ہے۔ جانوروں کے چرانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔