فهرس الكتاب

الصفحة 2063 من 5274

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

باب: کیا پانچ بار سے کم دودھ پینے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے ؟

2063 حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَلَا الْمَصَّتَانِ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " ایک بار چوسنا یا دو بار چوسنا حرام نہیں کرتا ۔ "

بلکہ جب تک پانچ مرتبہ (مذکورہ طریقے سے ) دودھ پیے،حرمت رضا عت ثابت نہیں ہو گی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت