فهرس الكتاب
الصفحة 2070 من 5274
2070 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ, عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ وَعَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِي مَُلَيْكَةَ بِهَذَا، الْخَبَرِ قَالَ: فَسَكَتَ عَلِيٌّ، عَنْ ذَلِكَ النِّكَاحِ.
معمر نے زہری سے بواسطہ عروہ روایت کیا اور دوسری سند میں ایوب سے بواسطہ ابن ابی ملیکہ ( اسی طرح ) بیان کیا ( البتہ اس روایت میں یہ اضافہ کیا کہ ) سیدنا علی ؓ اس ( دوسرے ) نکاح سے خاموش ہو گئے ۔
حجم الخط: