فهرس الكتاب

الصفحة 2123 من 5274

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

باب: شوہر کنواری بیوی کے ہاں( اس کی ابتدائی رخصتی کے وقت )کتنے دن اقامت کرے؟

2123 حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: لَمَّا أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفِيَّةَ, أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلَاثًا-. زَادَ عُثْمَانُ وَكَانَتْ ثَيِّبًا. وقَالَ، حَدَّثَنِي هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ، أَخْبَرَنَا أَنَسٌ.

سیدناانس بن مالک ؓ کا بیان ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ نے صفیہ ( صفیہ بنت حیی ) کو لے لیا ( شادی کر لی ) تو ان کے ہاں تین دن اقامت کی ۔ عثمان بن ابی شیبہ نے مزید کہا کہ وہ بیوہ تھیں ۔ اور ( ان کی سند میں تصریح تحدیث و اخبار ہے ۔ ) انہوں نے کہا: «حدثني هشيم ، أخبرنا حميد ، أخبرنا أنس» ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت