2127 حَدَّثَنَا كَثِيرٌ يَعْنِي ابْنَ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو حَيْوَةَ، عَنْ شُعَيْبٍ، عَنْ غَيْلَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ.
عکرمہ ؓ ، سیدنا ابن عباس ؓ سے اس کی مثل روایت کرتے ہیں ۔
ا ن روایات سے واضح ہے کہ شب زفاف میں نئی نویل دولہن کو کوئی تحفہ دینا مستحب ہے کیو نکہ اس سے محبت میں اضافہ ہوتا ہے۔