فهرس الكتاب

الصفحة 2171 من 5274

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

باب: عزل کا بیان

2171 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ حَدَّثَهُ أَنَّ رِفَاعَةَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّ لِي جَارِيَةً وَأَنَا أَعْزِلُ عَنْهَا، وَأَنَا أَكْرَهُ أَنْ تَحْمِلَ! وَأَنَا أُرِيدُ مَا يُرِيدُ الرِّجَالُ! وَإِنَّ الْيَهُودَ تُحَدِّثُ أَنَّ الْعَزْلَ مَوْءُودَةُ الصُّغْرَى؟ قَالَ: >كَذَبَتْ يَهُودُ, لَوْ أَرَادَ اللَّهُ أَنْ يَخْلُقَهُ, مَا اسْتَطَعْتَ أَنْ تَصْرِفَهُ.

سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: اے اللہ کے رسول ! میری ایک لونڈی ہے اور میں اس سے عزل کرتا ہوں ، اور اس کا حاملہ ہونا مجھے پسند نہیں ہے ، اور میں وہی چاہتا ہوں جو مرد چاہتے ہیں ۔ مگر یہودی کہتے ہیں کہ عزل کرنا چھوٹے انداز میں زندہ درگور کرنا ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا " یہودی غلط کہتے ہیں ۔ اگر اللہ تعالیٰ اس کو پیدا کرنا چاہے گا تو ، تو اسے ٹال نہیں سکتا ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت