فهرس الكتاب
الصفحة 2180 من 5274
2180 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، طَلَّقَ امْرَأَةً لَهُ وَهِيَ حَائِضٌ, تَطْلِيقَةً... بِمَعْنَى حَدِيثِ مَالِكٍ.
جناب نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر ؓ نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دی جبکہ وہ ایام حیض میں تھی اور ( مذکورہ بالا ) حدیث مالک کی طرح روایت کی ۔
حجم الخط: