فهرس الكتاب

الصفحة 2205 من 5274

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

باب: شوہر اگر یوں کہے " تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے تو ؟ "

2205 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ، فِي: أَمْرُكِ بِيَدِكِ، قَالَ: ثَلَاثٌ.

قتادہ ، جناب حسن بصری ؓ سے بیان کرتے ہیں کہ «أمرك بيدك» " تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے " یہ تین طلاقیں ہوتی ہیں ۔

یہ تابعی کا قول ہے۔رسول اللہ ﷺ کا فرمان نہیں ہے علاوہ ازیں مذکورہ دونوں روایات سندا ضعیف ہیں۔بہرحال اگر شوہر نے اس جملے سے طلاق مراد لی ہو تو طلاو ہوجائے گی مگر ایک طلاق ہوگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت