فهرس الكتاب

الصفحة 2211 من 5274

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

باب: شوہر اپنی بیوی کو بہن کہہ دے تو؟

2211 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ يَعْنِي ابْنَ حَرْبٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلًا يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ: يَا أُخَيَّةُ! فَنَهَاهُ. قَالَ أَبو دَاود: وَرَوَاهُ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَوَاهُ شُعْبَةُ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ابو تمیمہ نے اپنی قوم کے ایک شخص سے روایت کیا کہ اس نے نبی کریم ﷺ سے سنا ۔ جب کہ نبی کریم ﷺ نے ایک شخص کو سنا کہ وہ اپنی بیوی کہ کہہ رہا ہے: اے بہن ! تو آپ نے اس کو اس سے منع فر دیا ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں ( کہ اس حدیث کی دو سندیں اور بھی ہیں ) ( 1 ) عبدالعزیز بن مختار ، خالد سے ، وہ ابوعثمان سے ، وہ ابو تمیمہ سے ، وہ نبی کریم ﷺ سے ۔ ( 2 ) شعبہ ، خالد سے ، وہ ایک شخص سے ، وہ ابو تمیمہ سے ، وہ نبی کریم ﷺ سے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت