فهرس الكتاب
الصفحة 2220 من 5274
2220 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ... مِثْلَهُ.
حماد بن سلمہ نے ہشام بن عروہ سے ، انہوں نے عروہ سے ، انہوں نے سیدہ عائشہ ؓا سے ۔ اسی کے مثل روایت کی ہے ۔
حجم الخط: