2223 حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرِ السَّاقَ.
جناب عکرمہ ؓ سیدنا ابن عباس ؓ سے وہ نبی کریم ﷺ سے ، اسی کی مثل بیان کرتے ہیں ، مگر اس میں ( اسماعیل راوی نے ) " پنڈلی " کا ذکر نہیں کیا ۔