فهرس الكتاب

الصفحة 2225 من 5274

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

باب: ظہار کے احکام و مسائل

2225 قَالَ أَبو دَاود: و سَمِعْت مُحَمَّدَ بْنَ عِيسَى يُحَدِّثُ بِهِ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَكَمَ بْنَ أَبَانَ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ، وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ عَنْ عِكْرِمَةَ.

قَالَ أَبو دَاود: كَتَبَ إِلَيَّ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ بِمَعْنَاهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن عیسیٰ کو یہ روایت بیان کرتے سنا ، وہ اسے بواسطہ معتمر ، حکم بن ابان سے روایت کرتے تھے اور اس میں ابن عباس ؓ کا ذکر نہیں کیا ۔ ( بلکہ عکرمہ سے روایت کی ہے ، یعنی سند مرسل ہے ۔ ) ۔

امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں حسین بن حریث نے مجھے اس روایت کی یہ سند لکھ بھیجی ( جو کہ مسند ہے ) ہمیں فضل بن موسیٰ نے خبر دی معمر سے ، وہ حکم بن ابان سے ، وہ عکرمہ سے ، وہ ابن عباس ؓ سے ۔ انہوں نے ( مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی ) نبی کریم ﷺ سے بیان کیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت