کتاب کا نام: سنن ابی داؤد - مصنف: ابو داؤد سلیمان بن اشعث الازدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2016ء الموافق ۱۴۳۷ھ - مترجم: الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: طلاق کے احکام و مسائل
باب: خلع کے احکام و مسائل
2230 حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: عِدَّةُ الْمُخْتَلِعَةِ حَيْضَةٌ.
سیدنا ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ خلع والی عورت کی عدت ایک حیض ہے ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.