فهرس الكتاب

الصفحة 2262 من 5274

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

باب: باپ جب بچے کے بارے میں شک و شبہ کا اظہار کرے تو...؟

2262 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ امْرَأَتِي وَلَدَتْ غُلَامًا أَسْوَدَ، وَإِنِّي أُنْكِرُهُ... فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ ایک اعرابی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آیا اور کہا: میری بیوی نے بچے کو جنم دیا ہے جو کالے رنگ کا ہے اور مجھے اس پر تعجب ہے ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔

اس روایت میں (انکرہ) کے معنی (استكبرته) ہیں۔یعنی میرادل نہیں مانتا۔اس میں گمان کی بات ہے یقین کی نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت