فهرس الكتاب

الصفحة 2292 من 5274

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

باب: فاطمہ بنت قیس کی روایت کا انکار کرنے والوں کا بیان

2292 حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: لَقَدْ عَابَتْ ذَلِكَ عَائِشَةُ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا أَشَدَّ الْعَيْبِ -يَعْنِي: حَدِيثَ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ-، وَقَالَتْ: إِنَّ فَاطِمَةَ كَانَتْ فِي مَكَانٍ وَحْشٍ، فَخِيفَ عَلَى نَاحِيَتِهَا، فَلِذَلِكَ رَخَّصَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ہشام بن عروہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ سیدہ عائشہ ؓا نے اس روایت پر بہت سخت عیب لگایا ہے ( انکار کیا ہے ) یعنی فاطمہ بنت قیس کی حدیث پر ۔ اور کہا کہ فاطمہ بنت قیس ایک خالی مکان میں رہائش پذیر تھی اور اس طرف سے کوئی خطرہ سا بھی تھا اس لیے رسول اللہ ﷺ نے اس کو ( گھر تبدیل کرنے کی ) رخصت عنایت فرمائی تھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت