فهرس الكتاب

الصفحة 2358 من 5274

کتاب: روزوں کے احکام و مسائل

باب: روزہ افطار کرنے کے وقت کی دعا

2358 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ زُهْرَةَ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ, قَال:َ اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ، وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ.

جناب معاذ بن زہرہ ( تابعی ) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ افطار کے وقت یہ دعا پڑھتے تھے «اللهم لك صمت وعلى رزقك أفطرت» " اے اﷲ ! میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق پر کھول رہا ہوں ۔ "

یہ حدیث ضعیف ہے۔ اس لیے افطار کے وقت پہلی دعا (ذهب الظما...) پڑھی جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت