فهرس الكتاب

الصفحة 2506 من 5274

کتاب: جہاد کے مسائل

باب: خاص لوگوں کی وجہ سے عام لوگوں نے نفیر( جہاد میں جانے )کا حکم منسوخ ہونا

2506 حَدَّثَنَاعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ الْحَنَفِيِّ، حَدَّثَنِي نَجْدَةُ بْنُ نُفَيْعٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ: {إِلَّا تَنْفِرُوا يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا} [التوبة: 39] , قَالَ: فَأُمْسِكَ عَنْهُمُ الْمَطَرُ، وَكَانَ عَذَابَهُمْ .

نجدہ بن نفیع کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس ؓ سے سورۃ التوبہ ( کی آیت 39 ) کی تفسیر پوچھی ، جس میں ہے کہ " اگر تم جہاد کے لیے نہ نکلو گے تو اللہ تمہیں درد ناک عذاب سے دوچار کر دے گا ۔ " انہوں نے فرمایا: ان سے بارش روک لی گئی اور یہی ان کا عذاب تھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت