فهرس الكتاب

الصفحة 252 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: کیا عورت غسل میں اپنے سر کے بال کھولے؟

252 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ نَافِعٍ يَعْنِي الصَّائِغَ، عَنْ أُسَامَةَ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ. قَالَتْ: فَسَأَلْتُ لَهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ بِمَعْنَاهُ... قَالَ فِيهِ: >وَاغْمِزِي قُرُونَكِ عِنْدَ كُلِّ حَفْنَةٍ

ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ ؓا کہتی ہیں کہ ایک عورت ان کے پاس آئی اور یہی مسئلہ دریافت کیا ۔ وہ کہتی ہیں کہ میں نے اس کی خاطر رسول اللہ ﷺ سے پوچھا ، اور اوپر کی حدیث کے ہم معانی بیان کیا ، اس روایت میں ہے " ہر لپ ڈالنے کے بعد اپنے بالوں کی چوٹیاں نچوڑ ڈال ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت