254 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كُنَّا نَغْتَسِلُ وَعَلَيْنَا الضِّمَادُ، وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحِلَّاتٌ وَمُحْرِمَاتٌ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ ہم غسل کیا کرتیں اور ہمارے سر پر لیپ ہوتا اور ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہوتی تھیں ۔ احرام میں اور بغیر احرام میں بھی ۔