فهرس الكتاب
الصفحة 2576 من 5274
2576 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُضَمِّرُ الْخَيْلَ يُسَابِقُ بِهَا
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ گھوڑوں کو مضمر بنایا کرتے ، جن میں مقابلے کرائے جاتے تھے ۔
حجم الخط: