2617 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ، سَمِعْتُ أَبَا مُسْهِرٍ، قِيلَ لَهُ: أُبْنَى، قَالَ: نَحْنُ أَعْلَمُ، هِيَ: يُبْنَى فِلَسْطِينَ
عبداللہ بن عمرو غزی کہتے ہیں کہ میں نے ابومسہر سے سنا ان سے " ابنی " کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: ہم اس کے متعلق خوب جانتے ہیں کہ یہ فلسطین میں " یبنا " کے نام سے معروف جگہ ہے ۔