فهرس الكتاب

الصفحة 2621 من 5274

کتاب: جہاد کے مسائل

باب: مسافر کسی باغ یا غلے کے پاس سے گزرے تو( بغیر اجازت پھل )کھجور( وغیرہ )کھا سکتا ہے اور جانوروں کا دودھ پی سکتا ہے

2621 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبَّادَ بْنَ شُرَحْبِيلَ رَجُلًا مِنَّا مِنْ بَنِي غُبَرَ بِمَعْنَاهُ

ابوبشر روایت کرتے ہیں کہ میں نے عباد بن شرحبیل سے سنا جو ہمارے قبیلہ بنی غبر میں سے تھے ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کی ۔

1۔فی الواقع حاجت مند کواجازت ہے کہ بغیر اجازت کے باغ اور کھیت میں سے کھا پی لے مگر ساتھ لے جانا جائز نہیں۔2۔سزا دینے سے پہلے ضروری ہے۔کہ نادان کو سمجھایا جائے اور جاہل ایک حد تک معذور بھی ہوتا ہے۔3۔حسب حیثیت ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنا مسلمان کا فریضہ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت