2630 حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ أَسِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ مُجَاهِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ غَزَوْنَا مَعَ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ.
سہل بن معاذ اپنے والد ( سیدنا معاذ بن انس جہنی ؓ ) سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے اللہ کے نبی ﷺ کے ساتھ غزوے میں شرکت کی ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔