2691 حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ الْعَيْشِيُّ، قَالَ:، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ فِدَاءَ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ يَوْمَ بَدْرٍ أَرْبَعَ مِائَةٍ
سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے بدر کے موقع پر اہل جاہلیت ( مشرک قیدیوں ) کا فدیہ چار سو ( درہم فی کس ) مقرر کیا تھا ۔
شیخ البانی فرماتے ہیں۔کہ یہ روایت صحیح ہے۔البتہ چار سو درہم کے الفاظ صحیح نہیں ہیں۔