فهرس الكتاب

الصفحة 2720 من 5274

کتاب: جہاد کے مسائل

باب: امام اگر مناسب سمجھے تو قاتل کو مقتول کے کچھ ( سلب ) سے محروم کر سکتا ہے ۔ اور یہ بیان کہ گھوڑا اور اسلحہ " سلب " میں شمار ہو گا

2720 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ سَأَلْتُ ثَوْرًا، عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَحَدَّثَنِي، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ نَحْوَهُ.

عبدالرحمٰن بن جبیر بن نفیر اپنے والد سے ، وہ سیدنا عوف بن مالک اشجعی ؓ سے اس حدیث کی مانند روایت کرتے ہیں ۔

انتظامی معاملات میں امیر مجتہد کو کسی قدرتصرف کا حق حاصل ہوتاہے۔اور لوگوں کومناسب نہیں کہ حکام وامراء کوہرمعاملے میں تنقید کی سان پر چڑھائے رکھیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت