2739 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْهَبٍ الْهَمْدَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ، أَخْبَرَنِي دَاوُدُ بِهَذَا الْحَدِيثِ بِإِسْنَادِهِ قَالَ: فَقَسَّمَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالسَّوَاءِ. وَحَدِيثُ خَالِدٍ أَتَمُّ
( ہارون بن محمد بن بکار کی سند سے مروی ہے ) اور داود بن ابی ہند نے یہ حدیث اپنی سند سے روایت کی ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے غنیمت کو برابر برابر تقسیم کیا ۔ اور خالد کی روایت زیادہ کامل ہے ۔ ( مذکورہ بالا حدیث 2737 ) ۔