کتاب کا نام: سنن ابی داؤد - مصنف: ابو داؤد سلیمان بن اشعث الازدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2016ء الموافق ۱۴۳۷ھ - مترجم: الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: جہاد کے مسائل
باب: اضافی انعام( نفل )سونے چاندی کی صورت میں ہو سکتا ہے اور اس غنیمت سے بھی جو سب سے پہلے حاصل ہو
2754 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ
( بسند ہناد ) عاصم بن کلیب نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.