283 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامٍ بِإِسْنَادِ زُهَيْرٍ وَمَعْنَاهُ وَقَالَ: >فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَاتْرُكِي الصَّلَاةَ، فَإِذَا ذَهَبَ قَدْرُهَا, فَاغْسِلِي الدَّمَ عَنْكِ وَصَلِّي
قعنبی نے مالک کے واسطے سے ہشام سے بسند زہیر اس کے ہم معنی بیان کیا کہا: " جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دو ۔ اور جب اس کے بقدر ( بقدر عادت سابق ایام ) گزر جائیں تو خون کو دھوو اور نماز پڑھو ۔"