فهرس الكتاب

الصفحة 2832 من 5274

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل

باب: عتیرہ کا مسئلہ

2832 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: الْفَرَعُ أَوَّلُ النَّتَاجِ, كَانَ يُنْتَجُ لَهُمْ فَيَذْبَحُونَهُ.

جناب سعید بن مسیب ؓ سے مروی ہے کہ «فرع» اس بچے کو کہتے تھے جو ان کے جانوروں میں سب سے پہلے پیدا ہوتا ، پھر وہ اسے ذبح کر دیتے تھے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت