2840 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ إِمَاطَةُ الْأَذَى حَلْقُ الرَّأْسِ
جناب حسن بصری ؓ بیان کرتے تھے کہ «إماطة الأذى» ( میل کچیل دور کرنے ) سے مراد بچے کا سر مونڈنا ہے ۔