فهرس الكتاب

الصفحة 2866 من 5274

کتاب: وصیت کے احکام و مسائل

باب: وصیت میں کسی کو نقصان پہنچانا ناجائز ہے

2866 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَأَنْ يَتَصَدَّقَ الْمَرْءُ فِي حَيَاتِهِ بِدِرْهَمٍ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِمِائَةِ دِرْهَمٍ عِنْدَ مَوْتِهِ

سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " انسان کا اپنی زندگی میں ایک درہم صدقہ کرنا ' موت کے وقت سو ( درہم ) صدقہ کرنے کی بہ نسبت زیادہ افضل ہے ۔ "

یہ روایت سندًا ضعیف ہے۔لیکن مذکورہ حدیث اس معنی کی تایئد کرتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت