289 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَتْ عَائِشَةُ -رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا-: فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ.
عمرہ بنت عبدالرحمٰن ، ام حبیبہ ؓا سے یہی حدیث روایت کرتی ہیں ۔ سیدہ عائشہ ؓا نے کہا: چنانچہ وہ ہر نماز کے لیے غسل کیا کرتی تھیں ۔