فهرس الكتاب

الصفحة 2905 من 5274

کتاب: وراثت کے احکام و مسائل

باب: ذوی الارحام کی وراثت کا بیان

2905 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَوْسَجَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا مَاتَ وَلَمْ يَدَعْ وَارِثًا إِلَّا غُلَامًا لَهُ كَانَ أَعْتَقَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ لَهُ أَحَدٌ قَالُوا لَا إِلَّا غُلَامًا لَهُ كَانَ أَعْتَقَهُ فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِيرَاثَهُ لَهُ

سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہےکہ ایک شخص فوت ہو گیا ۔ اس کا کوئی وارث نہ تھا سوائے ایک غلام کے جس کو اس نے آزاد کیا تھا ۔ رسول اللہ ﷺ نے دریافت فرمایا " کیا اس کا کوئی وارث ہے ؟ " لوگوں نے کہا: نہیں ' سوائے ایک آزاد کردہ غلام کے ۔ تو رسول اللہ ﷺ نے اس کی وراثت اسی کو دے دی ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت