فهرس الكتاب

الصفحة 291 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: وہ روایات جن میں ہے کہ مستحاضہ ہر نماز کے لئے غسل کرے

291 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ وَعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ اسْتُحِيضَتْ سَبْعَ سِنِينَ، فَأَمَرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَغْتَسِلَ، فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ.

جناب عروہ اور عمرہ بنت عبدالرحمٰن ( دونوں ) سیدہ عائشہ ؓا سے روایت کرتے ہیں کہ ام حبیبہ ؓا کو سات سال تک استحاضہ رہا ، تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ غسل کریں ، چنانچہ وہ ہر نماز کے لیے غسل کیا کرتی تھیں ۔ اوزاعی نے بھی ایسے ہی روایت کیا ہے کہ عائشہ ؓا نے کہا: وہ ہر نماز کے لیے غسل کیا کرتی تھیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت