فهرس الكتاب

الصفحة 2981 من 5274

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل

باب: خمس( غنیمت کا پانچواں حصہ جو رسول اللہ ﷺ لیا کرتے تھے )کہاں خرچ ہوتا تھا اور قرابت داروں کے حصے کا بیان

2981 حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْعِجْلِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ السُّدِّيِّ فِي ذِي الْقُرْبَى قَالَ هُمْ بَنُو عَبْدِ الْمُطَّلِبِ

حسن بن صالح ' سدی ( سدی الکبیر ، اسمٰعیل بن عبدالرحمٰن بن ابی کریمہ ) سے نقل کرتے ہیں کہ « ذي القربى » سے مراد بنو عبدالمطلب ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت