فهرس الكتاب
الصفحة 2989 من 5274
2989 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ وَلَمْ يُخْدِمْهَا
امام زہری ؓ نے بواسطہ علی بن حسین ؓ یہ قصہ بیان کیا ہے اور کہا کہ نبی کریم ﷺ نے سیدہ فاطمہ ؓا کو کوئی خادم نہیں دیا تھا ۔
حجم الخط: