فهرس الكتاب

الصفحة 3056 من 5274

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل

باب: حاکم کا مشرکوں سے ہدیہ قبول کرنا

3056 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بِمَعْنَى إِسْنَادِ أَبِي تَوْبَةَ وَحَدِيثِهِ قَالَ عِنْدَ قَوْلِهِ مَا يَقْضِي عَنِّي فَسَكَتَ عَنِّي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاغْتَمَزْتُهَا

محمود بن خالد نے مروان بن محمد سےانہوں نے معاویہ بن سلام سے روایت کیا ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔ اور جہاں یہ آیا ہے کہ « يقضي عني ***» " میں بھاگ جاتا ہوں اور مسلمان قبائل کے پاس چلا جاتا ہوں حتیٰ کہ اللہ اپنے رسول کو کچھ عنایت فر دے جس سے میرا قرضہ ادا ہو جائے ۔ " ( اس روایت میں ہے کہ ) رسول اللہ ﷺ مجھ سے خاموش ہو رہے اور مجھے اس سے بڑی گرانی ہوئی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت