کتاب کا نام: سنن ابی داؤد - مصنف: ابو داؤد سلیمان بن اشعث الازدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2016ء الموافق ۱۴۳۷ھ - مترجم: الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل
باب: زمین کے قطعات عطا کرنا
3059 حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
علقمہ بن وائل سے مذکورہ بالا سند سے اسی کے مثل بیان کیا ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.