308 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِمِثْلِهِ. قَالَ أبو دَاود: أُمُّ الْهُذَيْلِ هِيَ حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ كَانَ ابْنُهَا اسْمُهُ هُذَيْلٌ وَاسْمُ زَوْجِهَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ.
جناب محمد بن سیرین نے سیدہ ام عطیہ ؓا سے اسی کے مثل روایت کیا ہے ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: ام ہذیل سے مراد حفصہ بنت سیرین ہیں ۔ ان کے بیٹے کا نام ہذیل اور شوہر کا نام عبدالرحمٰن تھا ۔
ایام طہر میں اگر خاتون کو ئی پیلا یا میلا سا پانی محسوس کرے تو ہی کیفیت طہارت کے خلاف نہیں ہے۔