فهرس الكتاب

الصفحة 3100 من 5274

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

باب: باوضو ہو کر عیادت کے لیے جانے کی فضیلت

3100 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: وَكَانَ نَافِعٌ غُلَامُ الْحَسَنِ، بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: جَاءَ أَبُو مُوسَى إِلَى الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ يَعُودُهُ...

قَالَ أَبو دَاود: وَسَاقَ مَعْنَى حَدِيثِ شُعْبَةَ.

قَالَ أَبو دَاود: أُسْنِدَ هَذَا، عَنْ عَلِيٍّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ صَحِيحٍ.

ابوجعفر عبداللہ بن نافع سے روایت ہے اور نافع سیدنا حسن بن علی ؓ کے غلام تھے ، بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوموسیٰ اشعری ؓ ، سیدنا حسن بن علی ؓ کی عیادت کے لیے تشریف لائے تھے ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: اور پھر حدیث شعبہ کے ہم معنی بیان کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ اس روایت کو بواسطہ سیدنا علی ؓ ' نبی کریم ﷺ سے کئی ایک صحیح سندوں سے روایت کیا گیا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت